یہ ایک اردو تصوف اسلامی خصوصا سلسلہ نقشبندیہ پر معلوماتی انسائیکلو پیڈیا ہے جس میں قابل تلاش مواد آپ کو مہیا کیا گیا ہے کئی سال سے تصوف و سلوک کے مجلہ ماہنامہ ’’السیف الصارم‘‘ پر لکھ رہا ہوں جس پر سینکڑوں مضامین احاطہ تحریر میں آچکے ہیں۔ اس کے علاوہ انگلش،عربی فارسی، پنجابی اور زیادہ تر اردو ویکیپیڈیا پر مختلف موضوعات پر لکھ رہا ہوں ویکیپیڈیا پرمیرے تحریر کردہ تقریبا (7000) زائد عنوانات موجود ہیں احباب کی تصوف میں ممکن حد تک رہنمائی کی جائیگی۔
ابو السرمد
حافظ محمد یوسف