ہویت کیا ہے؟

ھو سےیا ہو بہو سے ہے جس سے تشخص مراد ہوتا ہے ۔
یہ اللہ کی ذات کیلئے بولا جاتا ہے ذات غائب مرتبہ وحدت ، حقیقت مطلقہ ،غیب مطلق اور مرتبہ احدیت کو کہتے ہیں. هويت وجود خارجی کے معنی میں بھی استعمال ہوتی ہے
اس کے مترادفات جوہر۔زندگی اورہونا ہیں ۔
ہویت غیریت کا مقابل ہے ۔
ہویت لفظ ھو سے مشتق ہے جو غائب کی طرف اشارہ کرنے کے لیے استعمال میں آتا ہے ہویت سے حق تعالی کی کُنْہ( ماہیتِ الٰہی جو ادراک سے پرے ہے۔انتہا، غایت) ذات کی طرف اشارہ ہے
غیب ہویت(ذات احدیت) غیب الغیب، ذات بحت، اور مرتبہ ہویت اسی ہویت کے اظہار کیلئے استعمال ہوتے ہیں


ٹیگز

اپنا تبصرہ بھیجیں