کیف کیا ہے؟

کیف یا کیفیت در اصل اس عرض کا نام ہے جس کا تصور و تعقل غیر کے تصور و تعقل پر منحصر نہ ہو اور جو اقتضائے اولیٰ کے لحاظ سے تقسیم یا عدم تقسیم کی متقاضی نہیں ان کے علاوہ بھی کئی اقسام ہیں جیسے کیفیت راسخہ و غیر راسخہ اور کیفیت نفسانیہ اور علم صحیح مذہب کے مطابق مقولہ کیف سے ہے۔

کیف سے بھرا ہو ، سرور و مستی بھرا ، (مجازاََ) دلچسپ،رن٘گین،پُر لطف 


ٹیگز

اپنا تبصرہ بھیجیں