نیت مراقبہ وقوف مجموعہ لطائف عالم امر و عالم خلق

نیت مراقبہ وقوف مجموعہ لطائف عالم امر و عالم خلق

 فیض می آید از ذات بیچون بہ مجموعہ لطائف عالم امر و عالم خلق من بواسطہ پیران کبار رحمۃاللہ علیہم اجمعین

ذات باری تعالیٰ  کی طرف سے عظیم مرشدین گرامی اللہ تعالیٰ ان پر رحمتیں نازل فرمائےکے وسیلہ جلیلہ  سے  میرے عالم امر اور عالم خلق  کے تمام  لطائف میں فیض  آتا ہے۔

تشریح

دسواں مراقبہ تمام لطائف عالم امر(قلب، روح ،سر خفی، اخفی) و عالم خلق(قالبی جوآگ ہوا مٹی اور پانی پر مشتمل ہے اورنفسی  ) کا ہے

عالم امر اور عالم خلق کےدس لطائف بنتے ہیں لیکن ضمی طور پر سات لطائف ہی شمار ہونگے


ٹیگز

اپنا تبصرہ بھیجیں